🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: محاقلہ اورمزابنہ کی تفسیرکے لیے دیکھئے حدیث رقم (1224) 2؎: مخابرہ کی تفسیرکے لیے دیکھئے:...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
محاقلہ اورمزابنہ کی تفسیرکے لیے دیکھئے حدیث رقم (1224)

2؎:
مخابرہ کی تفسیرکے لیے دیکھئے:
حدیث رقم (1290)

3؎:
عرایا کی تفسیرکے لیے دیکھئے:
حاشہ حدیث رقم (1300)

4؎:
بیع سنین کو بیع معاومہ بھی کہتے ہیں،
اس کی صورت یہ ہے کہ آدمی اپنے باغ کو کئی سالوں کے لیے بیچ دے،
یہ بیع جائزنہیں ہے کیونکہ یہ معدوم کی بیع کی قبیل سے ہے،
اس میں دھوکہ ہے،
ممکن ہے کہ درخت میں پھل ہی نہ آئے،
یا آئے مگرجتنی قیمت دی ہے اس سے زیادہ پھل آئے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1313