🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ مقروض اگرخود بخود اپنی رضامندی سے ادائیگی قرض کے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ مقروض اگرخود بخود اپنی رضامندی سے ادائیگی قرض کے وقت واجب الادا قرض سے مقدارمیں زیادہ یا بہتراورعمدہ ادا کرے تو یہ جائزہے،
اوراگرقرض خواہ قرض دیتے وقت یہ شرط کرلے تو یہ سود ہوگا جو بہرصورت حرام ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1318