🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اوراگردوسرا فریق خاموش رہے، عدالت کے سامنے کچھ نہ کہے، نہ اقرارکرے نہ انکار یا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اوراگردوسرا فریق خاموش رہے،
عدالت کے سامنے کچھ نہ کہے،
نہ اقرارکرے نہ انکار یا دوسرافریق عدالت کی طلبی کے باوجودعدالت میں بیان دینے کے لیے حاضرنہ ہوتو کیا دوسرے فریق کے خلاف فیصلہ دیا جاسکتا ہے یانہیں؟ قرین صواب بات یہی ہے کہ اس صورت میں عدالت یک طرفہ فیصلہ دینے کی مجازہوگی۔

نوٹ:
(متابعات کی بناپر یہ حدیث حسن ہے،
ورنہ اس کے راوی ”حنش“ ضعیف ہیں،
دیکھئے:
الإرواء رقم: 2600)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1331