الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث میں اس بات کی ترغیب ہے کہ غریب آدمی کی دعوت اورمعمولی ہدیہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث میں اس بات کی ترغیب ہے کہ غریب آدمی کی دعوت اورمعمولی ہدیہ کو بھی قبول کیاجائے،
اسے کم اورحقیر سمجھ کر ردّ نہ کیا جائے،
اس سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تواضع اورسادگی کا بھی پتہ چلتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کتنے سادہ اورمتواضع تھے،
اپنے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی تکلف اوراہتمام کو پسند نہیں فرماتے تھے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1338