الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎ : مطلب یہ ہے کہ سوید بن عبدالعزیزکو مذکورہ حدیث کی روایت میں وہم ہوا ہے...
اردو حاشہ: 1؎:
مطلب یہ ہے کہ سوید بن عبدالعزیزکو مذکورہ حدیث کی روایت میں وہم ہوا ہے انہوں نے اسے حمید کے واسطے سے انس سے 'أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم اسْتَعَارَ قَصْعَةً 'کے الفاظ کے ساتھ روایت کردیا جو محفوظ نہیں ہے بلکہ محفوظ وہ روایت ہے جسے سفیان ثوری نے حمید کے واسطے سے انس سے 'أهدت بعض أزواج النبي صلی اللہ علیہ وسلم 'کے الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے۔
نوٹ:
(سند میں 'سوید بن عبد العزیز' سخت ضعیف ہے،
صحیح واقعہ وہ جو اگلی حدیث میں مذکورہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1360