الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: شفعہ اس استحقاق کو کہتے ہیں جس کے ذریعہ شریک (ساجھے دار) سے شریک کا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
شفعہ اس استحقاق کو کہتے ہیں جس کے ذریعہ شریک (ساجھے دار) سے شریک کا وہ حصہ جودوسرے کی ملکیت میں جا چُکا ہو قیمت ادا کرکے حاصل کرسکے۔
2؎:
اس حدیث سے پڑوسی کے لیے حق شفعہ کے قائلین نے ثبوت شفعہ پر استدلال کیا ہے،
اس کا جواب یہ دیا گیا ہے کہ اس جگہ پڑوسی سے مراد ساجھے دار ہے پڑوسی نہیں،
کیونکہ اس حدیث میں اور حدیث ”إذا وقعت الحدود وصرفت الطريق فلا شفعة “ (یعنی:
جب حد بندی ہوجائے اور راستے الگ الگ ہوجائیں تو شفعہ نہیں) جو آگے آ رہی ہے میں تطبیق کا یہی معنی لینا ضروری ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1368