🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (یہ سند مسلسل بالضعفاء ہے : ’’ثمامہ‘‘ لین الحدیث ، اور ’’سمیر‘‘ مجہول ہیں ، لیکن...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(یہ سند مسلسل بالضعفاء ہے:
”ثمامہ“ لین الحدیث،
اور ”سمیر“ مجہول ہیں،
لیکن ابوداؤد کی دوسری روایت (رقم 3065) سے تقویت پا کر یہ حدیث حسن لغیرہ ہے،
اس کی تصحیح ابن حبان اورتحسین البانی نے کی ہے (مالم تنله خفاف کے استثناء کے ساتھ) دیکھئے:
صحیح ابی داؤد رقم 2694) اور (شاہد کی بناپر حسن لغیرہ ہے کما تقدم)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1380