🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: علماء کہتے ہیں کہ باپ اور بیٹے کے مابین تفریق کا سبب یہ ہے کہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
علماء کہتے ہیں کہ باپ اور بیٹے کے مابین تفریق کا سبب یہ ہے کہ باپ کے دل میں اولاد کی محبت کسی دنیوی منفعت کی لالچ کے بغیر ہوتی ہے،
یہی وجہ ہے کہ باپ کی یہ دلی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی اولاد باقی زندہ اورخوش رہے،
جب کہ اولاد کے دل میں پائی جانے والی محبت کا تعلق (الاما شاء اللہ) صرف دنیاوی منفعت سے ہے۔
(یہ حدیث اگرچہ سنداً ضعیف ہے مگر دیگر طرق سے مسئلہ ثابت ہے)
نوٹ:
(سند میں ”المثنی بن صباح“ ضعیف ہیں،
اخیرعمر میں مختلط ہوگئے تھے،
نیز حدیث میں بہت اضطراب ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1399