الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ حدیث قتل کی دوسری قسم ’’شبہ عمد‘‘ کے سلسلہ میں اصل ہے۔ شبہ عمد:...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ حدیث قتل کی دوسری قسم ”شبہ عمد“ کے سلسلہ میں اصل ہے۔
شبہ عمد:
وہ قتل ہے جس میں قتل کے لیے ایسی چیزوں کا استعمال ہوتاہے جن سے عموماً قتل واقع نہیں ہوتا جیسے:
لاٹھی اور اسی جیسی دوسری چیزیں،
اس میں دیت مغلظہ لی جاتی ہے،
یہ سو اونٹ ہے،
ان میں چالیس حاملہ اونٹیناں ہوں گی،
اس دیت کی ذمہ داری قاتل کے عصبہ پر ہے اور یہ وہ لوگ ہیں جو باپ کی جہت سے قاتل کے قریبی یا دور کے رشتہ دار ہیں،
خواہ اس کے وارثین میں سے نہ ہوں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1411