الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاخت: 1؎: علی رضی اللہ عنہ سے ابو جحیفہ کے سوال کرنے کی وجہ سے بعض شیعہ...
اردو حاشہ:
وضاخت:
1؎:
علی رضی اللہ عنہ سے ابو جحیفہ کے سوال کرنے کی وجہ سے بعض شیعہ کہتے ہیں کہ اہل بیت بالخصوص علی رضی اللہ عنہ کے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی کچھ ایسی باتیں ہیں جودوسروں کو معلوم نہیں،
کچھ اسی طرح کا سوال علی رضی اللہ عنہ سے قیس بن عبادہ اور اشتر نخعی نے بھی کیا تھا،
اس کا ذکر سنن نسائی میں ہے۔
2؎:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ حکم عام ہے ہرکافر کے لیے خواہ حربی ہو یا ذمی،
لہٰذا مومن کافر کے بدلے قصاصاً قتل نہیں کیا جائے گا،
ایک حدیث میں یہ آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ذمی کے بدلے ایک مسلمان کے قتل کا حکم دیا،
لیکن یہ حدیث ضعیف ہے،
اس کا صحیح ہونا اگر ثابت بھی ہو جائے تو یہ منسوخ ہوگی اور (لَايُقتَلُ مُسلم بِكَافِر) والی روایت اس کے لیے ناسخ ہوگی،
کیوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان فتح مکہ کے سال کا ہے جب کہ ذمی والی روایت اس سے پہلے کی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1412