🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاخت: 1؎: ایک روایت کے الفاظ یوں ہیں: «هلاَّ تركْتموهُ، لعلهُ أن يتوبَ فيتوبُ اللهُ عليهِ؟» یعنی...
اردو حاشہ:
وضاخت:


1؎:
ایک روایت کے الفاظ یوں ہیں:
«هلاَّ تركْتموهُ،
لعلهُ أن يتوبَ فيتوبُ اللهُ عليهِ؟»
 یعنی اسے تم لوگوں نے کیوں نہیں چھوڑ دیا،
ہو سکتا ہے وہ اپنے اقرار سے پھر جاتا اور توبہ کرتا،
پھر اللہ اس کی توبہ قبول کرتا۔
(اسی ٹکڑے میں باب سے مطابقت ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1428