🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس سلسلہ میں صحیح قول یہ ہے کہ شرابی کی حد چالیس کوڑے ہیں، البتہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس سلسلہ میں صحیح قول یہ ہے کہ شرابی کی حد چالیس کوڑے ہیں،
البتہ امام اس سے زائد اسی کوڑے تک کی سزا دے سکتا ہے،
لیکن اس کا انحصار حسب ضرورت امام کے اپنے اجتہاد پر ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1443