الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: لیکن دوسری احادیث سے یہ ثابت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے جماع کے بدلے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
لیکن دوسری احادیث سے یہ ثابت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جماع کے بدلے اس عورت کو کچھ دلایا بھی ہے۔
نوٹ:
(نہ تو ”حجاج بن ارطاۃ“ نے ”عبدالجبار“ سے سناہے،
نہ ہی ”عبدالجبار“ نے اپنے باپ سے سنا ہے،
یعنی سند میں دوجگہ انقطاع ہے،
لیکن یہ مسئلہ اگلی حدیث سے ثابت ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1453