الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اگر تیر کی مار کھانے کے بعد یہ شکار تیر کے سبب پانی میں گرا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اگر تیر کی مار کھانے کے بعد یہ شکار تیر کے سبب پانی میں گرا ہو پھر شکاری نے اسے پکڑلیا ہو تو یہ حلال ہے،
کیونکہ اب اس کا شبہ نہیں رہا کہ وہ پانی میں ڈوب کر مرا ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1469