🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎ : وقیذ : وہ شکار ہے جسے لاٹھی، پتھر اور ایسے ہتھیارسے مارا جائے جو...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1؎:

وقیذ:
وہ شکار ہے جسے لاٹھی،
پتھر اور ایسے ہتھیارسے مارا جائے جو دھار والے نہ ہوں،
حدیث سے یہ مسئلہ ثابت ہواکہ جب شکار کے لیے تیر اور اسی جیسے دوسرے دھار دار ہتھیار کا استعمال ہوتو یہ شکار حلال ہے اور اگر چوڑان سے ہوتو حلال نہیں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1471