🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مصبورہ : وہ جانور ہے جسے باندھ کر اس پر تیر اندازی کی جاتی ہو...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مصبورہ:
وہ جانور ہے جسے باندھ کر اس پر تیر اندازی کی جاتی ہو یہاں تک کہ وہ مرجاتا ہو،
ایسے جانور کے کھانے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایاہے،
کیونکہ یہ غیر مذبوح ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1473