الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی ذبح کیے بغیر زندہ جانور کا وہ حصہ جو کاٹا گیا ہے اسی طرح...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی ذبح کیے بغیر زندہ جانور کا وہ حصہ جو کاٹا گیا ہے اسی طرح حرام اور ناجائز ہے جس طرح دوسرے مردہ جانور حرام ہیں،
اس لیے اس کاٹے گئے حصہ کا کھانا جائز نہیں،
یہ طریقہ زمانہ جاہلیت کا تھا،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرما دیا۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1480