🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی اس پر ’’بسم اللہ‘‘ پڑھ کر تیر چلاؤ اور تیر لگ جانے پر اسے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی اس پر ”بسم اللہ“ پڑھ کر تیر چلاؤ اور تیر لگ جانے پر اسے کھاؤ،
کیوں کہ بھاگنے اور بے قابو ہونے کی صورت میں اس کے جسم کا ہر حصہ محل ذبح ہے،
گویا یہ اس شکار کی طرح ہے جو بے قابو ہوکر بھاگتا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1492