الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی بازار مندہ پڑگیا دوسری جانب جذع کی قربانی درست نہ سمجھنے کی وجہ سے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی بازار مندہ پڑگیا دوسری جانب جذع کی قربانی درست نہ سمجھنے کی وجہ سے لوگ انہیں خرید نہیں رہے تھے۔
نوٹ:
(سند میں ”عثمان بن واقد“ حافظہ کے کمزور اور”کدام“ اور ”ابوکباش“ مجہول ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1499