الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث میں دلیل ہے کہ نومولود کے سرکا بال وزن کرکے اسی کے برابر...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث میں دلیل ہے کہ نومولود کے سرکا بال وزن کرکے اسی کے برابر چاندی صدقہ کیا جائے۔
نوٹ:
(سند میں ”محمدبن علی ابوجعفرالصادق“ اور ”علی رضی اللہ عنہ“ کے درمیان انقطاع ہے،
مگر حاکم کی راویت (4/237) متصل ہے،
نیز اس کے شواہد بھی ہیں جسے تقویت پاکر حدیث حسن لغیرہ ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1519