🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: میں اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں اوراللہ سب سے بڑا ہے، یہ میری...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
میں اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں اوراللہ سب سے بڑا ہے،
یہ میری طرف سے اورمیری امت کے ان لوگوں کی طرف سے ہے،
جنہوں نے قربانی نہیں کی ہے۔
(یہ آخری جملہ اس بابت واضح اور صریح ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کے ان افراد کی طرف سے قربانی کی جو زندہ تھے اور مجبوری کی وجہ سے قربانی نہیں کرسکے تھے،
اس میں مردہ کو شامل کرنا زبردستی ہے)
نوٹ:
(”مطلب“ کے ”جابر“ رضی اللہ عنہ سے سماع میں اختلاف ہے،
مگرشواہد ومتابعات کی بناپر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے،
الإرواء 1138،
وتراجع الألبانی 580)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1521