الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ’’مرتهن‘‘ کے مفہوم میں اختلاف ہے: سب سے عمدہ بات وہ ہے جوامام احمد بن...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
”مرتهن“ کے مفہوم میں اختلاف ہے:
سب سے عمدہ بات وہ ہے جوامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمائی ہے کہ یہ شفاعت کے متعلق ہے،
یعنی جب بچہ مرجائے اور اس کا عقیقہ نہ کیا گیا ہو تو قیامت کے دن وہ اپنے والدین کے حق میں شفاعت نہیں کرسکے گا،
ایک قول یہ ہے کہ عقیقہ ضروری اور لازمی ہے اس کے بغیر چارہ کار نہیں،
ایک قول یہ بھی ہے کہ وہ اپنے بالوں کی گندگی وناپاکی میں مرہون ہے،
اسی لیے حدیث میں آیا ہے کہ اس سے گندگی کو دور کرو۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1522