🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی اس مشقت کا کوئی ثواب اسے نہیں دے گا۔ 2؎: اس حدیث کی روسے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی اس مشقت کا کوئی ثواب اسے نہیں دے گا۔

2؎:
اس حدیث کی روسے اگر کسی نے بیت اللہ شریف کی طرف پیدل یا ننگے پاؤں چل کر جانے کی نذر مانی ہوتو ایسی نذ ر کا پورا کرنا ضروری اور لازم نہیں،
اور اگر کسی عورت نے ننگے سرجانے کی نذر مانی ہوتو اس کو تو پوری ہی نہیں کرنی ہے کیوں کہ یہ معصیت اورگناہ کا کام ہے۔

نوٹ:
(اس کے راوی ”عبیداللہ بن زحر“ سخت ضعیف ہیں،
اس میں ”روزہ والی بات“ ضعیف ہے،
باقی ٹکڑوں کے صحیح شواہد موجود ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1544