الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی جب اسلام کی کوئی علامت اورنشانی نظر آجائے تواس وقت تک حملہ نہ کیاجائے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی جب اسلام کی کوئی علامت اورنشانی نظر آجائے تواس وقت تک حملہ نہ کیاجائے جب تک مومن اور کافر کے درمیان فرق واضح نہ ہوجائے۔
نوٹ:
(سند میں ”عبد الملک بن نوفل“ لین الحدیث،
اور ”ابن عصام“ مجہول راوی ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1549