🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یعنی زمانہ جاہلیت میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے سے متعلق جو عہد ہوا ہے...
اردو حاشہ:
1؎:
یعنی زمانہ جاہلیت میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے سے متعلق جو عہد ہوا ہے اسے پورا کرو بشرطیکہ یہ عہد شریعت کے مخالف نہ ہو۔

2؎:
یعنی یہ عہد کرنا کہ ہم ایک دوسرے کے وارث ہوں گے،
کیوں کہ اسلام آ جانے کے بعد اس طرح کا عہد درست نہیں ہے،
بلکہ وراثت سے متعلق عہد کے لیے اسلام کافی ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1585