الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: امام احمد، شوکانی اور صاحب تحفہ الاحوذی کے مطابق یہ حدیث اپنے ظاہری معنی پر...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
امام احمد،
شوکانی اور صاحب تحفہ الاحوذی کے مطابق یہ حدیث اپنے ظاہری معنی پر محمول ہے،
اس کی کوئی تاویل بلا دلیل ہے،
جیسے:
یہ زمن نبوت کے ساتھ خاص تھا،
یا یہ کہ یہ ان اہل ذمہ کے ساتھ خاص تھا جن سے مسلمان لشکریوں کی ضیافت کرنے کی شرط لی گئی تھی،
وغیرہ وغیرہ۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1589