الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی نفس امارہ جوآدمی کو برائی پر ابھارتا ہے، وہ اسے کچل کر رکھ دیتا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی نفس امارہ جوآدمی کو برائی پر ابھارتا ہے،
وہ اسے کچل کر رکھ دیتا ہے،
خواہشات نفس کا تابع نہیں ہوتا اور اطاعت الٰہی میں جو مشکلات اور رکاوٹیں آتی ہیں،
ان پر صبر کرتاہے،
یہی جہاد اکبر ہے۔
وضاحت:
1؎:
یعنی نفس امارہ جوآدمی کو برائی پر ابھارتا ہے،
وہ اسے کچل کر رکھ دیتا ہے،
خواہشات نفس کا تابع نہیں ہوتا اور اطاعت الٰہی میں جو مشکلات اور رکاوٹیں آتی ہیں،
ان پر صبر کرتاہے،
یہی جہاد اکبر ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1621