الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: حدیث میں 'أولو الأمر' کے سلسلہ میں کئی اقوال ہیں، مفسرین اور فقہاء کے نزدیک...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
حدیث میں 'أولو الأمر' کے سلسلہ میں کئی اقوال ہیں،
مفسرین اور فقہاء کے نزدیک اس سے مراد وہ ولاۃ و أمراء ہیں جن کی اطاعت واجب کی ہے،
بعض لوگ اس سے علماء کو مراد لیتے ہیں،
ایک قول یہ ہے کہ علماء اور امرا دونوں مراد ہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1672