الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: بعض روایات سے ثابت ہے کہ نبی اکرم ﷺ کے جھنڈے پر ’’لا إله إلا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
بعض روایات سے ثابت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے پر ”لا إله إلا الله محمد رسول الله“ لکھا ہواتھا۔
نوٹ:
(لیکن ”چوکور“ کا لفظ صحیح نہیں ہے،
اس کے راوی ابویعقوب الثقفی ضعیف ہیں اور اس لفظ میں ان کا متابع یاشاہد نہیں ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1680