الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: تلوار میں سونے یا چاندی کا استعمال دشمنوں پر رعب قائم کرنے کے لیے ہوا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
تلوار میں سونے یا چاندی کا استعمال دشمنوں پر رعب قائم کرنے کے لیے ہوا ہوگا،
ورنہ صحابہ کرام جو اپنے ایمان میں اعلی مقام پر فائز تھے،
ان کے لیے یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ سونے یا چاندی کا استعمال بطور زیب وزینت کریں،
یہ لوگ اپنی ایمانی قوت کے سبب ان سب چیزوں سے بے نیاز تھے۔
نوٹ:
(سند میں ”ہود“ لین الحدیث ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1690