🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث سے جہاد کی تیاری کے لیے گھڑدوڑ، تیر اندازی، اور نیزہ بازی کا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث سے جہاد کی تیاری کے لیے گھڑدوڑ،
تیر اندازی،
اور نیزہ بازی کا جواز ثابت ہوتا ہے،
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں عموماً یہی چیزیں جنگ میں کام آتی تھیں،
حدیث کو سامنے رکھتے ہوئے ضرورت ہے کہ آج کے دور میں راکٹ،
میزائل،
ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں چلانے کا تجربہ حاصل کیاجائے،
ساتھ ہی بندوق توپ اور ہرقسم کے جدید جنگی آلات کی تربیت حاصل کی جائے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1699