الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ دونوں لشکر یمن کی طرف روانہ کئے گئے تھے۔ 2؎: یعنی پہنچتے ہی اگر...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ دونوں لشکر یمن کی طرف روانہ کئے گئے تھے۔
2؎:
یعنی پہنچتے ہی اگر دشمن سے مقابلہ شروع ہوجائے تو علی رضی اللہ عنہ اس کے امیر ہوں گے،
اور اگر دونوں لشکرعلیحدہ علیحدہ رہیں تو ایک کے علی رضی اللہ عنہ اور دوسرے کے خالد رضی اللہ عنہ امیر ہوں گے۔
3؎:
یعنی ایک آدمی کی ماتحتی میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بھیجا،
اس کی ماتحتی قبول کرتے ہوئے اس کی اطاعت کی اور اس کے قلم سے یہ خط لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا،
اب اس میں میرا کیا قصور ہے یہ سن کر آپ خاموش رہے۔
نوٹ:
(اس کے راوی ابواسحاق مدلس ومختلط ہیں،
لیکن عمران بن حصین (عند المؤلف برقم 3712) کی روایت سے یہ حدیث صحیح ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1704