الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: لڑکا یا لڑکی کی عمر سن ہجری سے جب پندرہ سال کی ہوجائے تو وہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
لڑکا یا لڑکی کی عمر سن ہجری سے جب پندرہ سال کی ہوجائے تو وہ بلوغت کی حدکو پہنچ جاتا ہے،
اسی طرح سے زیرناف بال نکل آنا اوراحتلام کا ہونا بھی بلوغت کی علامات میں سے ہے،
اور لڑکی کو حیض آجائے تو یہ بھی بلوغت کی نشانی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1711