الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی صحابہ کرام نے یہ شکایت کی، اللہ کے رسول ہم زخموں سے چور ہیں،...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی صحابہ کرام نے یہ شکایت کی،
اللہ کے رسول ہم زخموں سے چور ہیں،
اس لائق نہیں ہیں کہ شہداء کی الگ الگ قبریں تیار کرسکیں،
ایسی صورت میں آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں،
کیوں کہ الگ الگ قبر کھودنے میں دشواری ہورہی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1713