الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: فئی: وہ مال ہے جو کافروں سے جنگ کیے بغیر مسلمانوں کے ہاتھ آئے، یہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
فئی:
وہ مال ہے جو کافروں سے جنگ کیے بغیر مسلمانوں کے ہاتھ آئے،
یہ مال آپ کے لیے خاص تھا،
مال غنیمت نہ تھا کہ مجاہدین میں تقسیم کیاجاتا۔
وضاحت:
1؎:
فئی:
وہ مال ہے جو کافروں سے جنگ کیے بغیر مسلمانوں کے ہاتھ آئے،
یہ مال آپ کے لیے خاص تھا،
مال غنیمت نہ تھا کہ مجاہدین میں تقسیم کیاجاتا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1719