🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎ : یہ جبہ اکیدردومہ نے نبی اکرم ﷺکے لیے بطور ہدیہ بھیجاتھا، یہ ریشم کی...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1؎:
یہ جبہ اکیدردومہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بطور ہدیہ بھیجاتھا،
یہ ریشم کی حرمت سے پہلے کا واقعہ ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1723