🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہواکہ ہر چمڑا جسے دباغت دیاگیا ہو وہ پاک ہے، لیکن...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہواکہ ہر چمڑا جسے دباغت دیاگیا ہو وہ پاک ہے،
لیکن اس عموم سے درندوں کی کھالیں نکل جائیں گی،
کیوں کہ اس سلسلہ میں فرمان رسول ہے (أن رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نهى عن جلود السباع) یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھالوں (کے استعمال) سے منع فرمایا ہے،
اس حدیث کی بنیاد پر درندوں کی کھالیں ہر صورت میں ناپاک ہی رہیں گی،
اور ان کا استعمال ناجائز ہوگا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1728