🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: سونا مردوں کے لیے حرام ہے، نہ کہ عورتوں کے لیے، لہٰذا ممانعت مردوں کے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
سونا مردوں کے لیے حرام ہے،
نہ کہ عورتوں کے لیے،
لہٰذا ممانعت مردوں کے لیے ہے،
رکوع اور سجدہ میں اللہ کی تسبیح بیان کی جاتی ہے،
اس میں قرآن پڑھنا صحیح نہیں ہے،
کیوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1737