الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ایسا اس لیے کرتے تھے کیوں کہ اس پر ’’محمد رسول اللہ‘‘ نقش تھا، معلوم...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ایسا اس لیے کرتے تھے کیوں کہ اس پر ”محمد رسول اللہ“ نقش تھا،
معلوم ہواکہ پاخانہ پیشاب جاتے وقت اس بات کا خیال رہے کہ اس کے ساتھ ایسی کوئی چیز نہیں ہونی چاہیے جس کی بے حرمتی ہو،
مثلا اللہ اور اس کے رسول کے نام یا آیات قرآنیہ وغیرہ۔
نوٹ:
(بطریق (الزهري عن أنس) اصل روایت یہ نہیں بلکہ یہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی،
پھراسے پھینک دیا،
اس روایت میں یا تو بقول امام ابوداود ہمام سے وہم ہوا ہے،
یا بقول البانی اس کے ضعف کا سبب ابن جریج مدلس کا عنعنہ ہے،
انہوں نے خود زہری سے نہیں سنا اور بذریعہ عنعنہ روایت کردیا ہے،
تفصیل کے لیے دیکھئے:
ضعیف ابی داود رقم: 4)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1746