الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی یہود و نصاریٰ خضاب کا استعمال نہیں کرتے، لہٰذا ان کی مخالفت میں اسے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی یہود و نصاریٰ خضاب کا استعمال نہیں کرتے،
لہٰذا ان کی مخالفت میں اسے استعمال کرو،
یہی وجہ ہے کہ سلف میں اس کا استعمال کثرت سے پایاگیا،
چنانچہ اسلاف کی سوانح لکھنے والوں میں سے بعض سوانح نگار اس کی بھی تصریح کرتے ہیں کہ فلاں خضاب کا استعمال کرتے تھے اور فلاں نہیں کرتے تھے۔
اوریہ کہ فلاں کالا استعمال کرتے ہیں اور فلاں کا لا استعمال نہیں کرتے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1752