🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: جمہ: ایسے بال جو کندھوں تک لٹکتے ہیں، اور ’’وفرہ‘‘ کان کی لوتک لٹکنے والے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
جمہ:
ایسے بال جو کندھوں تک لٹکتے ہیں،
اور ”وفرہ“ کان کی لوتک لٹکنے والے بال کو کہتے ہیں،
بال تین طرح کے ہوتے ہیں:
جمہ،
وفرہ،
اور لمہ،
لمۃ:
ایسے بال کوکہتے ہیں جو کان کی لوسے نیچے اور کندھوں سے اوپر ہوتا ہے،
(یعنی وفرہ سے بڑے اور جمعہ سے جھوٹے) بعض احادیث سے معلوم ہوتاہے کہ آپ کے بال جمہ یعنی کندھوں تک لٹکنے والے تھے،
ممکن ہے کبھی ”جمہ“ رکھتے تھے اور کبھی ”لمہ“ نیز کبھی ”وفرہ“ بھی رکھتے تھے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1755