🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: کھڑے ہو کر جوتا پہننے میں یہ دقت ہے کہ پہننے والا بسا اوقات گر...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
کھڑے ہو کر جوتا پہننے میں یہ دقت ہے کہ پہننے والا بسا اوقات گر سکتا ہے،
جب کہ بیٹھ کر پہننے میں زیادہ سہولت ہے،
اگر کھڑے ہو کر پہننے میں ایسی کوئی پریشانی نہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

نوٹ:
(متابعات و شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے،
ورنہ اس کا راوی حارث بن نبہان متروک الحدیث ہے،
دیکھئے:
سلسلہ الصحیحہ رقم: 719)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1775