🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: جوتا پہننا پاؤں کے لیے عزت و تکریم کا باعث ہے، اس لحاظ سے اس...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
جوتا پہننا پاؤں کے لیے عزت و تکریم کا باعث ہے،
اس لحاظ سے اس تکریم کا مستحق داہنا پاؤں سب سے زیادہ ہے،
کیوں کہ دایاں پاؤں بائیں سے بہتر ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1779