🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہواکہ خرگوش حلال ہے، اگر حلال نہ ہوتا تو آپﷺ اسے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہواکہ خرگوش حلال ہے،
اگر حلال نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے قبول نہ فرماتے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1789