🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎ : ایک خاص وقت تک کے لیے کسی عورت سے نکاح کرنا، پھر مدت پوری...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1؎:
ایک خاص وقت تک کے لیے کسی عورت سے نکاح کرنا،
پھر مدت پوری ہوجانے پر دونوں کا جدا ہوجانا اسے متعہ کہتے ہیں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1794