🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی یہ کوئی نہیں جانتا ہے کہ برکت اس میں تھی جسے وہ کھاچکا یا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی یہ کوئی نہیں جانتا ہے کہ برکت اس میں تھی جسے وہ کھاچکا یا اس میں ہے جو اس کی انگلیوں میں لگاہوا ہے،
یا اس میں ہے جوکھانے کے برتن میں باقی رہ گیا ہے،
اس لیے کھاتے وقت کھانے والے کو ان سب کا خیال رکھنا ہے،
تاکہ اس برکت سے جو کھانے میں اللہ نے رکھی ہے محروم نہ رہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1801