🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎ : پکنے سے اس میں پائی جانے والی بو ختم ہوجاتی ہے، اس لیے اسے...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1؎:
پکنے سے اس میں پائی جانے والی بو ختم ہوجاتی ہے،
اس لیے اسے کھا کر مسجد جانے میں کوئی حرج نہیں۔

نوٹ:
(سند میں ابواسحاق سبیعی مختلط اورمدلس راوی ہیں،
لیکن شواہد کی بناپر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے،
الإرواء: 2512)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1808