الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث سے بہت سے فائدے حاصل ہوئے: (1) بسم اللہ پڑھ کر دروازہ بند...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث سے بہت سے فائدے حاصل ہوئے:
(1)
بسم اللہ پڑھ کر دروازہ بند کرنے سے بندہ جن اور شیاطین سے محفوظ ہوتا ہے۔
(2)
اور چوروں سے بھی گھر محفوظ ہوجاتاہے۔
(3)
برتن کا منہ باندھنے اور ڈھانپ دینے سے اس میں موجود چیزکی زہریلے جانوروں کے اثرات نیز وبائی بیماریوں اور گندگی وغیرہ سے حفاظت ہوجاتی ہے۔
(4) چراغ اور آگ کے بجھانے سے گھر آگ کے خطرات سے محفوظ ہوتاہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1812