🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اللہ! ٹڈیوں کو ہلاک کردے، بڑوں کو ماردے، چھوٹوں کو تباہ کردے، ان کے انڈوں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اللہ! ٹڈیوں کو ہلاک کردے،
بڑوں کو ماردے،
چھوٹوں کو تباہ کردے،
ان کے انڈوں کو خراب کردے،
ان کا جڑسے خاتمہ کردے،
اورہمارے معاش اوررزق تباہ کرنے سے ان کے منہ روک لے،
بے شک تودعا کو سننے والا ہے۔

نوٹ:
(سند میں موسیٰ بن محمد بن ابراہیم تیمی ضعیف اور منکرالحدیث راوی ہے،
ابن الجوزی نے موضوعات میں اسی کو متہم کیا ہے،
ملاحظہ ہو:
الضعیفۃ: 112،
لیکن ضعیف سنن الترمذی اور مشہور حسن کے سنن کے نسخے میں اس حدیث پر کوئی حکم نہیں لگا ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1823