حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 193، من حديث مالك به] تفقہ : ➊ اس روایت کے دو مفہوم ہو سکتے...
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 193، من حديث مالك به]
تفقہ:
➊ اس روایت کے دو مفہوم ہو سکتے ہیں:
اول: خاوند اور بیوی یا محارم مل کر ایک دوسرے کے سامنے اکٹھے وضو کرتے تھے۔
دوم: غیر مرد اور غیر عورتیں مل کر ایک دوسرے کے سامنے اکھٹے وضو کرتے تھے۔
◈ ان میں سے پہلا مفہوم ہی راجح ہے اور اگر دوسرا مفہوم مراد لیا جائے تو یہ پردے کے حکم سے پہلے کا عمل ہے جسے آیت پردہ نے منسوخ کر دیا ہے۔
➋ اگر عورت کسی برتن وغیرہ سے پانی لے کر وضو کرے اور پھر اس میں پانی باقی رہ جائے تو اس پانی سے مرد کا وضو کرنا جائز ہے۔

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 206